اُگل ہی دیتا ہے

Poet: Shahid By: Shahid, Lahore

تم جتنا بھی چھُپا لو عشق سینے میں
کسی نہ کسی کو حال دل سُنانا ہی پڑتا ہے

زخم ناسور بن جاتا ہے اے دوست
گویا کوئی نہ کوئی ہمراز بنانا ہی پڑتا ہے

Rate it:
Views: 787
16 Jun, 2008