اِک صدف اور ہے چاہت اس کی

Poet: Sadaf Ghori By: Sadaf Ghori, Quetta

اِک صدف اور ہے چاہت اس کی
دل میں پوشیدہ ہے الفت اس کی

ساحلوں تک مجھے لے جائے گی
اک نہ اک روز رفاقت اس کی

Rate it:
Views: 589
16 Jul, 2014
More Love / Romantic Poetry