اٹھا پٹخ کا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سترکی دہائی میں یاد انکی کھرچ کر نکال دینےکی خاطر
‘کینپ‘ کے بنے مزدور لیڈر 'ڈی۔ پی۔ آر' کے تحت کاٹی جیل

یوں سیاسی اکھاڑےمیں اترنےسے قبل ہی شائد بادشاہ گر
نےاس طرح سکھا دیا تھا جمہوریت میں اٹھا پٹخ کا کھیل
 

Rate it:
Views: 526
06 Feb, 2020
More Political Poetry