کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دنیا بھر میں نسل کشی سے بچا نے کے لئے مسلمانوں کو
سنتاون مسلم ممالک کو ایک‘ڈیفنس پیکٹ‘کرناپڑےگا

اک بلاک کی شکل دیکر مسلمان قائم رکھیں اپنا وجود
باہمی تصادم سےبچنےکو ‘نووار پیکٹ‘بھی کرنا پڑے گا
 

Rate it:
Views: 458
05 Feb, 2020
More Political Poetry