اپنا انداز۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنا انداز اوروںسے جدا رکھتےہیں
سب سےمنفرد اپنی ہرادا رکھتےہیں
ہم لوگ در در کےدھکے نہیں کھاتے
تمام عمر ایک ہی مشکل کشارکھتےہیں
دنیا والے سمجھتےہیں کہ تنہا ہوں میں
نادان کیاجانیں ہم ساتھ خدارکھتےہیں
 

Rate it:
Views: 405
11 Feb, 2012