اپنا مقدر ہی بنا ہے دشمن ہمارا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنا مقدر ہی بنا ہےدشمن ہمارا
کسی دل میں نہیں مسکن ہمارا
تیری یاد سے یہ مہک رہا ہے
پھولوں بھراپیاراسا آنگن ہمارا
نہ جانےکب اسےشانتی ملےگی
تیری دیدکو تڑپتارہتا ہےمن ہمارا
دل کی حسرتیں دل میں رہ گئیں
پورا نہ ہوا کوئی ارمان ہمارا
اب جومیری زندگی بچی ہے
صرف تو ہوگی عنوان ہمارا

Rate it:
Views: 366
21 Dec, 2011