اپنا نہیں کہیں بھی کمال کچھ

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

گر عشقِ جہاں کے زعم میں ہی رہتے
پھر یوں بےِ نیل مرام ہی رہتے

گر مفہومِ عشق سے یوں لاعلم رہتے
پھر محروم لذتِ عشق سے بھی رہتے

عشقِ الاہی کے اسرار طائر لاہوت ہی جانے
ہیں جو قیامِ لیل کے سروُرِ خلوت میں رہتے

Rate it:
Views: 641
11 Aug, 2021