اپنی آغوش میں---

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنی آغوش میں چھپا لے گا
ہم سمندر کو جب پکاریں گے

اپنی لہروں سے تھام لے گا ہمیں
زیست کی ناؤ جب اتاریں گے

اپنی آغوش میں چھپا لے گا
ہم سمندر کو جب پکاریں گے

Rate it:
Views: 437
16 Sep, 2015
More General Poetry