اپنی آنکھوں میں چھپا ھے ایک چاند
Text size
اپنی آنکھوں میں چھپا ھے ایک چاند
عید کے دن مسکرا د ے نیک چاند
اپنی نظروں میں بسا لوں پیار سے
میری جانب اب ذرا تو دیکھ چاند
میں نہالوں چاندنی کے نور میں
عشق کی کرنیں ذرا تُو پھینک چاند
تیرے چہرے کی خوشی کو دیکھ کر
دیکھ کتنا ہنس رہی ہوں، دیکھ چاند
ہے مری تقدیر وشمہ بے کلی
اور اس ہاتھ کا ہے لکھ چاند