اپنی اداؤں سےدل
Text size
اپنی اداؤں سےدل گرفتار کرتا ہے
ہر بار مجھ پہ نگاہؤں سےوارکرتاہے
اس ظالم کاانداز ایسا قاتلانہ ہے
میرےجذبات کاقتل ہزاربارکرتا ہے
مجھےجب بھی اس کاخیال آتاہے
وہ ہربار مجھےطالب دیدارکرتاہے
کبھی ملاتو اس سے پوچھوں گا
کیاکوئی ایسایارسےیار کرتا ہے