بہت دشوار ہو جائیگا جینا تو اپنی ذات کے اندر رہا کر (جون ایلیا) دخل اندازیوں سے ہو گریزاں اپنی اوقات کے اندر رہا کر (عظمٰی)