اپنی ذات میں تنہائی کا لباس رکھتا ہوں

PoetAhmed Submitted byRania Ch
Text size

اپنی ذات میں تنہائی کا لباس رکھتا ہوں
میں خاص پھول ہوں رنگ بھی خاص رکھتا ہوں

میں تیرے درد کو کیوں بانٹتا پھروں کسی سے
میں اپنی چیزیں فقط خودہی سنبھال رکھتاہوں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied