اپنی قسمت وہیں کھڑی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreدنیا کتنی بدل گئی ہے
اپنی قسمت وہیں کھڑی ہے
جس کو ہم نے چھوٹا جانا
وہ غلطی تو بہت بڑی ہے
پہیہ جس کے پاؤں میں تھا
بیچ دوراہے پر پڑی ہے
اپنی من مانی کر لی ہے
اب یہ بیٹھی سوچ رہی ہے
دنیا کتنی بدل گئی ہے
اپنی قسمت وہیں کھڑی ہے
More General Poetry






