اپنی مرضی یہ ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreاپنی مرضی یہ ہے ۔۔۔
کہ کوئی اپنی مرضی کرنے سے نہ روکے
اپنی خوشی یہ ہے۔۔۔
کہ کوئی اپنی
خوشی کرنے سے نہ روکے
بشرطیہ کہ۔۔۔
اپنی مرضی وہ ہو ۔۔۔
جو رب کی مرضی کے تابع ہو
اپنی خوشی وہ ہو۔۔۔
جس میں سب کی خوشی ہو
More General Poetry






