یا میرے ریت کے صحرا کو سمندر کر دے یا میری آنکھ کے پانی کو بھی پتھر کر دے اور کچھ بھی نہیں مانگتا میں تجھ سے یا رب میری چادر میرے پاؤں کے برابر کر دے