تیرے پیار بھرے خط میں جلا تا کیسے
تیری یاد اپنے دل سے میں بھلا تا کیسے
تم تو میری روح میں مدتوں سے بسے ہو
اس روح کو اپنے جسم سے میں نکالتا کیسے
تم تو میرے بخیر زندگی گزار لیتے
میں تیرے بخیر زندگی گزارتا کیسے
تمھیں پانے کا حق بھی کھو دیا میں نے
غم کی تنہائی میں تمھیں بلاتا کیسے
جینے مرنے کی قسمیں ساتھ کھائیں تھی ہم نے طارق
اپنی ہستی مٹاتا تو مٹاتا کیسے