اپنے آپ سے۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

آج تنہائی ملی ہے
تو چلو
فیض اَٹھاتے ہیں
اپنے آپ سے
مِل کے آتے ہیں

Rate it:
Views: 443
18 Jan, 2013