اپنے اپنے مطلب کی ماری

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنے اپنے مطلب کی ماری
خود غرض دنیا ساری
افراتفری کاعالم ھے
کسی کوکیا پرواہ ہماری

Rate it:
Views: 689
18 Nov, 2019