اپنے جینے کا تم ایسا قرینہ رکھو مومنو

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اپنے جینےکا تم ایسا قرینہ رکھو مومنو
بغض وحسد سے نہ بھراسینہ رکھو مومنو

تمہاری آنکھوں میں سداشرم وحیاء رہے
اپنے دلوں میں تم لوگ مدینہ رکھو مومنو

تم ہر کسی سے بھلائی کرتےرہو سدا
کسی کہ لیے دل میں نہ کینہ رکھومومنو

حلال میں خدا نے بڑی برکت رکھی ہے
روزی میں شامل خون پسینہ رکھومومنو

مصائب میں یہ تمہارے کام آہیں گی
قرآنی دعاؤں سےبھراسینہ رکھومومنو

Rate it:
Views: 509
17 Jan, 2014