اپنے دل میں ہم نے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اندرونی معاملات میں گرمداخلت نہ ہوتی
اتنے نہ پیش آتے اس خطہ میں سانحات

گر کوئی بت شکن ہو تو آ جائے سامنے
اپنے دل میں ہمنے بسائے ہیں سومنات

Rate it:
Views: 383
04 Mar, 2013
More Political Poetry