اپنے عمل کا حساب

Poet: Allama Mohammad Iqbal By: uzma ahmad, Lahore

صورتَ شمشیر ہے دستَ قضا میں وہ قوم
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب

Rate it:
Views: 410
27 Sep, 2012