اپنے لئے تو رہنے کو بس فٹ پاتھ ہے

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Pakistan

موجوں میں ان کا دن ہے موجوں میں رات ہے
اس ملک کے وزیروں کی تو کیا ہی بات ہے

ان کے لئے محل ہیں اور اونچی کوٹھیاں
اپنے لئے تو رہنے کو بس فٹ پاتھ ہے

Rate it:
Views: 383
17 Nov, 2014
More Political Poetry