اپنی جاں نظر کروں اپنی وفا پیش کروں حکمرانوں یہ بتاؤ تمہیں کیا پیش کروں ہضم کر بیٹھے ہو اس ملک کی ساری دولت کچھ بچا ہی نہیں کیا تم کو بھلا پیش کروں