اپنے مرکز سے وابستہ رھےتو حصار مغرب سے نکل جاؤ گے ورنہ تہذیب افرنگ کے چکا چوند فریبوں سے پھسل جاؤ گے انتہاپسندی کی آب و تاب سے مرعوب نہ ھونا اے دوست اسلام میں اعتدال کی راہ پہ چلو گے تو سنبھل جاؤ گے