اپنے مقدر میں الفت نہی

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنے مقدر میں الفت نہی
ہم محروم محبت سہی

تم کو مبارک خوشیاں نئی
ہم ناشاد کوئی غم نہی

ہم عاشق خطا کار ہیں
تم پارساکوئی شک نہی

گرچہ یہ میرا مقدر رہی
تمہارے لئے تنہائی نہی

عظمٰی سنی ہے پہلے بھی
تمہاری یہ کہی ان کہی
 

Rate it:
Views: 379
23 Aug, 2013