اپنے مَن کو مارنا بھی پڑتا ہے اپنے حصے کا وقت خندہ پیشانی سے کِسی اور کے لئے گزارنا بھی پڑتا ہے اپنا جیون خوشی خوشی کِسی اور کے لئےسنوارنا بھی پڑتا ہے اپنے مَن کو مارنا بھی پڑتا ہے