اپنے ہاتھوں سے اپنے نازک سے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

اپنے ہاتھوں سے اپنے نازک سے
دِل کو ہم خود ہی توڑ بیٹھے ہیں

تُم نے سوچا کہ تمہیں چھوڑ دِیا ہے ہم نے
جب کہ ہم خود کو چھوڑ بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 127
11 Aug, 2024