اپنے ہاتھوں سے کہیں میرا نام لکھ دینا
Poet: محمد مسعود نوٹنگھم یو کے By: Mohammed Masood, Nottinghamاپنے ہاتھوں سے کہیں میرا نام لکھ دینا
تم دعا مت مانگنا صرف دعا لکھ دینا
اس قدر زمانے نے کر دیا بدنام مجھ کو
زندہ رہوں تو جینے کی سزا لکھ دینا
میں روٹھے ہوئے دوست کو مناوں کیسے
روٹھے والے یہ میری خطا لکھ دینا
جدا ہو کے تجھ سے جی لیں گے
ان مخملی ہاتھوں سے اپنی ایک دعا لکھ دینا
تم تو کہتے تھے تیرے بن جی نہ سکیں گے
بن مسعود کیسے جی رہے ہو اتنا ضرور لکھ دینا
More Sad Poetry






