اپنےدل کی ہرخواہش کوماردیں گئے
Text size
اپنے دل کی ہر خوائش کوماردیں گئے
اب یہ دیل نہ کسی کوادھاردیں گئے
زندگی میں جب کسی کا پیار نہیں رہا
یہ کانٹوں بھری زیست تنہاگزاردیں گئے
تمہارےتھےتمہارےہیں تمہارےرہیں گئے
تمہارےسواکسی اورکو نہ پیار دیں گئے
تیری چاہت نے مجھے زندگی بخشی
تیری محبت پہ اپنا سب واردیں گئے