ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کرے گا پوچھ گچھ الله ہی ہم سب سے ایک دن
ہمارا عمل ہر قدم پر دنیا میں لا جواب ہونا چاہئے

یہ کتاب زندگی ہی توکہلاتی ہےہمارا نامہ اعمال
بنیں خود اپنے محتسب ، کڑا احتساب ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 362
14 Feb, 2018
More Political Poetry