Poet: Waheed Mughal By: Hafiz Muhammad Waheed, Narang Mandi
دن ڈھلے دیکھا ہوگا دن بھر دانہ چگنے والے کھیت کھیت پھرنے والے کتنے پنچھی شاخوں سے خالی ہاتھ اڑ جاتے ہیں صبح کے اجالوں میں نئے سفر پر جانے والو کچھ دیر رکو میری بات سنو دن ڈھلے گھر لوٹنے والے پنچھی اچھے ہوتے ہیں