اچھۤے ہیں یا مَندے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

اچھۤے ہیں یا مَندے ہیں
سَب ہی رب کے بندے ہیں

اُس بارگاہ میں مقبول ہوتی ہے
سب کی دُعا قبول ہوتی ہے

اچھۤے ہیں یا مَندے ہیں
سَب ہی رب کے بندے ہیں
 

Rate it:
Views: 798
22 Jun, 2021
More General Poetry