اڑی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حکومت مقابلہ پر ڈٹ کر کھڑی ہوئی ہے
کیونکہ‘اپوزیشن‘میں پھوٹ پڑی ہوئی ہے

اب یہ بھی ‘ٹیک او‘ور‘ہرگز نہیں کرے گی
فوج بھی اس بات پر اپنی اڑی ہوئی ہے

Rate it:
Views: 443
09 Apr, 2016
More Political Poetry