حدود کے اندر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک کی بقاء وسلامتی کے لئے اپنے
ہر فرد ڈھونڈےقوت اپنے وجود کے اندر

ہم باہمی ناجائز تعلقات کے نہیں قائل
پاک و بھارت رہیں اپنی حدود کے اندر
 

Rate it:
Views: 401
09 Apr, 2016
More Political Poetry