اک بیوفا نے دیار غیر غدر کیا

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houston

اک بیوفا نے دیار غیر غدر کیا
اپنا گھر بسا کے مجھکو شہر بدر کیا

حیراں ہوں کہ اس نے یہ کیا کیا ؟
یوں کرتا ہے کوی ایسے اپنا کیا ؟

یوں دے کر دغا اس بے وفا نے
یہ سمجھا دیا ہوتا ہے آستین کا سانپ کیا
 

Rate it:
Views: 299
08 Oct, 2020