اک جھلک دیکھنے سے اب کافی نہیں
Poet: Syed By: Anila, Sialkot
اک جھلک دیکھنے سے اب کافی نہیں
روبرو ہوبہو جابجا چاہیئے
میں گرفتارہر دم رہوں عشق میں!
میرے مرشد ایسی سزا چاہیئے!
More Love / Romantic Poetry

اک جھلک دیکھنے سے اب کافی نہیں
روبرو ہوبہو جابجا چاہیئے
میں گرفتارہر دم رہوں عشق میں!
میرے مرشد ایسی سزا چاہیئے!