اک خیال
Poet: Farkhanda Rizwi By: Shazia Hafeez, Attockبعض لوگ اتنے اچھے ہوتے ہیں
کہ ان کا خیال سبھی رکھتے ہیں
یا پھر
کوئی اپنا ہو تو کبھی کبھی روٹھنے میں
بھی بہت مزا آتا ہے
میں بات بتادوں تجھ کو
مجھ سے ناراض کبھی مت ہونا
مجھے منانا آتا ہی نہیں
More General Poetry








