اک زخم ملا اس زخم پہ دل کو ملال رہے گا

Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, lahore

اک زخم ملا اس زخم پہ دل کو ملال رہے گا
لگتا ہے کہ یہ موسم اب کئی سال رہے گا

رو نما ہوتا ہے کب کوئی معجزہ احسن
جانے کب تک میرا یہ حال رہے گا

Rate it:
Views: 469
26 Oct, 2010