اک لمحے کو سوچو گر کوئی ہوتا تمہارا اپنا تو ٹنوں ملبے کے تلے اس کو دیتے دفنا کتنی آنکھیں بے چین ہیں اسکے آخری دیدار کو کیا تم نے جان نہیں دینی اس پروردگار کو ہو سکتا ہے تم ایسے کئی گکھڑ پلازے لو بنا پر خدا کا واسطہ کسی کی نہ لو یوں بد دعا