اک لڑکی-٢

Poet: UA By: UA, Lahore

آنکھوں کی زبانی اک لڑکی
مجھے اپنی کہانی اک لڑکی

مجھے پاس بلایا کرتی ہے
ہر روز سنایا کرتی ہے

انجانی سی دیوانی سی
من موہنی اور سیانی سی

مجھے پاس بلایا کرتی ہے
ہر روز سنایا کرتی ہے

آنکھوں کی زبانی اک لڑکی
مجھے اپنی کہانی اک لڑکی

Rate it:
Views: 734
02 Jun, 2010