اک معصوم سا پیارا بچہ
Poet: zafar By: chaudhary javid, Okaraاک معصوم سا پیارا بچہ
عید کے دن بھی گلیوں میں
پھٹے پرانے کپڑے پہنے
جھیل سی گہری آنکھوں میں
اپنے سارے خواب چھپا کر
چنے بیچتا پھرتا ہے
More General Poetry
اک معصوم سا پیارا بچہ
عید کے دن بھی گلیوں میں
پھٹے پرانے کپڑے پہنے
جھیل سی گہری آنکھوں میں
اپنے سارے خواب چھپا کر
چنے بیچتا پھرتا ہے