اک کلینڈر کے بدلنے سے حالات نہیں بدلتے خیالات نہیں بدلتے دن رات نہیں بدلتے ہوائیں وہی چلتی ہے موسم یوں ہی ریتے ہیں اندھیرے کے بعد ہی سویرا ہوتا شمع جل کر ہی روشن ہوتی ہے بس اک سوچ بدلنے سے لوگ انسان بنتے ہیں