اکٹھے چلتے ہیں کُچھ بات چِیت کرتے ہیں
Poet: عائشہ ظہور By: عائشہ ظہور, Bhawalpurاکٹھے چلتے ہیں کُچھ بات چِیت کرتے ہیں
پھر اگلے موڑ پہ مٙیں اپنے ساتھ ہو لوں گا
More Love / Romantic Poetry
اکٹھے چلتے ہیں کُچھ بات چِیت کرتے ہیں
پھر اگلے موڑ پہ مٙیں اپنے ساتھ ہو لوں گا