اکھاں چ انجوں دل چ ملال رہندااے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMاکھاں چ انجوں دل چ ملال رہندہ اے
تیرےباجوں میرابرا حال رہندہ اے
جدوں میرادل تینوں یاد کرلیندا
فیر کجھ گھڑیاں خشحال رہندااے
زندگی چ غم ہووے یاخوشی
میراتیرےول خیال رہندااے
میں فیر پیراں تےکھلو جانداں
زمانہ کردامینوں کنگال رہندہ اے
میں تینوں کس طرح بھل سکداآں
میری اکھاں چ تیرا جمال رہندااے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad