اگر ....... ؟
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiسچ کا سن لینا گوارا نہیں ہوتا جس کو
بات سنتےہی منہ پھیر کےچل دیتا ہے
اب ہوشیار کہے کوئی کہ بزدل اس کو
"کھال لومڑ کی اگر شیر پہن لیتا ہے"
More General Poetry
سچ کا سن لینا گوارا نہیں ہوتا جس کو
بات سنتےہی منہ پھیر کےچل دیتا ہے
اب ہوشیار کہے کوئی کہ بزدل اس کو
"کھال لومڑ کی اگر شیر پہن لیتا ہے"