اگر بات میری اور تمہاری ہوتی تو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaاگر بات میری اور
تمہاری ہوتی تو
میں تمہیں منا لیتی
تمہاری انا پے میں
خود کو جھکا لیتی
تمہارے دل پے دستک دے کر
تمہارے دل کے
بند دروازے کھلوا لیتی
اگر بات میری اور
تمہاری ہوتی تو
میں اپنا سب کچھ
تم پر لٹا دیتی
میری قسمت کی خوشیاں کو
میں تمہارا پتاء بتا دیتی
میں تمہاری چاہ میں اس
دنیا کو بھلا دیتی
اگر بات میری اور
تمہاری ہوتی تو
More General Poetry






