اگرچہ تذکرہ نہیں کِیا

Poet: UA By: UA, Lahore

اگرچہ تذکرہ نہیں کِیا
یہ نہ سمجھیں بھول گیا

ایک سال کتنی
جلدی گزر گیا
یاد ہے
مجھے بھی سب

یہ نہ سمجھیں بھول گیا
اگرچہ تذکرہ نہیں کِیا

Rate it:
Views: 342
16 Mar, 2015