پلین بی‘ کے حوالہ سےجو خوف وخطرات ہیں دلوں میں‘ اب حکمرانوں کو چاہئے جلد از جلد انکو دور کر دیا جا ئے قبل اس کے کہ اہل دھرنا لے لیں قانون کو اپنے ہاتھ میں وہ بیٹھے ہیں جس جگہ وہیں انہیں محصور کر دیا جائے