دارالخلافوں کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دھرنےجلسےثمرآور ہو نہیں سکتے‘میڈیا کوریج‘ کے بغیر
ان کا ایک حصہ ڈھونڈتا رہتا ہے اب بھی لفافوں کو

نقالی کرنا جانتےہیں کچھ سیاسی عناصر کی یہ مولانا
مفلوج کرناچاہتےہیں سابقہ وموجودہ دارالخلافوں کو
 

Rate it:
Views: 396
12 Nov, 2019
More Political Poetry