ایجنڈا ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کامیابی نے ہمیشہ چومے ہیں اسکے قدم
جس نے اٹھا یا ہاتھ میں موٹا سا ڈنڈا ہے

پاک اور نا پاک میں جاری رہے گی جنگ
جیتے گا و ہی جس کا مضبوط ایجنڈا ہے

Rate it:
Views: 470
24 Dec, 2011
More Political Poetry